September 2014 - محمود حسن جمشیدپوری

نئی تحاریر

2014/09/07

غیر مقلدین

1:31 pm 0
غير مقلدین جس نے تو پہلے "موحد" کا لقب اختیار کیا، پھر "وہابی" بنے پھر فخر سے انھوں نے اپنے کو "غیر مقلد" مشتہر کیا، اور آخر میں ایک زمانہ تک وہ "اہلحدیث" ہو نے اور کہلانے کا شور مچاتے رہے، اور پھر جب خلیجی ممالک میں پٹرول برآمد ہوا اور دولت کی ریل پیل ہوئ اور اس جماعت کے زیرکوں نے دیکھا کہ سعودی علماء کی جماعت و مشائخ نجد و حجاز اپنے نام کے ساتھ سلفی لکھ رہے ہیں تو جھٹ ان کی جماعت میں شامل ہونے کی خاطر انھوں نے ایک مزید چھلانگ لگائی اور "سلفیت" کا سائن بورڈ لگا کر ان کے سامنے جا کھڑے ہوئے کہ اے دیکھو، ہم بھی تمہارے ہی  خمیر کے ہیں، اور اب ہند و پاک کے سارے ہی "اہلحدیث" سلفی "ہو گئے ہیں یا ہو رہے ہیں، اور اب یاروں کے مزے ہی مزے ہیں، خلیج کی دولت نے ان کی زندگی پر عیش تو بنا ہی دیا تھا اس نے ان کے دماغ کو بھی خراب کردیا ہے، ہاں ان کے سلف میں ستر سال قبل تک کوئی سلفی نام کا نظر نہیں آتا،
Read More