tag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.comments2022-03-03T16:46:25.470+05:30محمود حسن جمشیدپوریUnknownnoreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-74448165957616475902019-08-28T13:15:21.423+05:302019-08-28T13:15:21.423+05:30بھائی گدھا کیوں حرام ہے وہ تو چرتا بھی ہے اور اسکے...بھائی گدھا کیوں حرام ہے وہ تو چرتا بھی ہے اور اسکے کھر والا مسئلہ بھی نہیں ہے Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/08281029942668629886noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-9768048500423675412019-03-23T14:05:25.947+05:302019-03-23T14:05:25.947+05:30کیا کتا چرنے والا جانور ہے؟ آپ کے ہاں کتے کھیتوں م...کیا کتا چرنے والا جانور ہے؟ آپ کے ہاں کتے کھیتوں میں چرتے ہیں کیا؟ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13748476880402538962noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-23655168625791412852017-06-15T04:28:16.425+05:302017-06-15T04:28:16.425+05:30کتّا ذبح کر کے بیچنا جائز
غیر حنفی بھائی حنفی حضر...کتّا ذبح کر کے بیچنا جائز
غیر حنفی بھائی حنفی حضرات سے گوشت خریدتے وقت ضرور تسلی کر لیں کہ گوشت کتّے کا نہ ہو، کیونکہ یہ صرف فقہ حنفی میں حلال ہے۔
اس کے علاوہ حنفی بھائی شراب کا کاروبار بھی کر سکتے ہیں کیوننکہ ان کے امام اعظم کے نزدیک جائز ہے
(فتاویٰ عالمگیری ج ۴، کتاب البیوعmoonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-10790065753784824002017-01-28T05:13:07.650+05:302017-01-28T05:13:07.650+05:30اہل حدیث باالخبیث کے لیے سب حلال اہل حدیث باالخبیث کے لیے سب حلال Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00885482918587485370noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-87703133887532380952017-01-15T14:58:48.569+05:302017-01-15T14:58:48.569+05:30تب تو کتا بھی حلال ہوگا کیوں کہ یہ بھی زمین کی چیز...تب تو کتا بھی حلال ہوگا کیوں کہ یہ بھی زمین کی چیزوں میں سے ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09503848316252776156noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-40863116813827516642015-04-28T11:31:50.988+05:302015-04-28T11:31:50.988+05:30قران میں مردہ جانورکوحرام قراردیا گیاہے، ارشادہے:
...قران میں مردہ جانورکوحرام قراردیا گیاہے، ارشادہے:
{حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ} [المائدة: 3]
اس دلیل کی وجہ سے یہی کہا جائے گا کہ ہرمردہ جانور حرام ہے ، لیکن مردہ مچھلی کوحرام کوئی نہیں کہتا کیونکہ اس کے حلال ہونے کی دلیل الگ سے حدیث میں موجودہے ۔

یہی حال ہماری پیش کردہ دلیل کا ہے اس دلیل سے زمین کی ساری چیزیں حلال قرارپائیں گی ۔
لیکن اگرکسی چیزسے متعلق قران وحدیث moonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-68340725014408457172015-04-28T11:30:36.765+05:302015-04-28T11:30:36.765+05:30یہی تو ہم عوام کو سمجھا رہے ہیں کہ قران وحدیث میں...یہی تو ہم عوام کو سمجھا رہے ہیں کہ قران وحدیث میں کسی چیز کے نام کا نہ ہونا اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ اس کا حکم قران وحدیث میں نہیں ہے۔
اگرقران وحدیث میں قادیانی کے نام نہ ہونے کے باوجود بھی اس کے کافرودجال ہونے کی دلیل قران وحدیث میں موجود ہے
تو قران وحدیث میں بھینس وغیرہ کے نام نہ ہونے کے باوجود بھی اس کے جواز کی دلیل قران وحدیث میں موجودہے۔moonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-18547081486126226912015-04-28T11:25:04.711+05:302015-04-28T11:25:04.711+05:30حدیث سے دلیل:
عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، قَال...حدیث سے دلیل:

عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّمْنِ، وَالْجُبْنِ، وَالْفِرَاءِ قَالَ: «الْحَلَالُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ، وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ، وَمَا سَكَتَ عَنْهُ، فَهُوَ مِمَّا عَفَا عَنْهُ» سنن ابن ماجه (2/ 1117 رقم 3367 ) یہ حدیث اپنے شواہد کے ساتھ صحیح ہے،مستدرک حاکم moonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-31417751455197941402015-04-28T11:24:44.643+05:302015-04-28T11:24:44.643+05:30قران سے دلیل:
{ هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِ...قران سے دلیل:

{ هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا} [البقرة: 29]
وہ اللہ جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا ۔

اس آیت میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ زمین کی تمام چیزیں ہمارے لئے ہیں یعنی حلال ہیں ، اب بھینس اس کا دودھ مکھن وغیرہ یہ سب بھی زمین ہی کی چیزیں ہیں لہٰذا یہ بھی حلال ہیں ۔moonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1414872322851855985.post-8797065100110724242015-04-28T11:22:58.901+05:302015-04-28T11:22:58.901+05:30احناف سمجھتے ہیں کہ شاید بھینس کو امام ابو حنیفہ ن...احناف سمجھتے ہیں کہ شاید بھینس کو امام ابو حنیفہ نے حلال کیا ہے ۔
تو ہم عرض کرتے ہیں کہ اگر تو ابو حنیفہ صاحب نے بھینس کو حلال کیا ہے یعنی کتاب وسنت میں اسکی حلت نہ تھی بلکہ اپنی طرف سے اختراع کی ہے تو موصوف جناب ابو حنیفہ صاحب نے کیاکیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم تو ہے نا آپ کو ؟ !!!
کیونکہ کسی حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنا کفر ہے ۔
اور اگر کتاب وسنت میں اسکی حلت موجود تھی اور انہوں moonlightafridihttps://www.blogger.com/profile/16477030110734155049noreply@blogger.com