2016/07/09

جنت البقیع اور جنت المعلی میں مدفون علمائے دیوبند

0 تبصرے

جنت البقیع میں مدفون علمائے دیوبند
نمبر شمار اسمائے گرامی علمائے دیوبند تاریخ وفات حالات کیلئے دیکھئے.
۱- حضرت شاہ عبد الغنی محدث دہلوی ۱۸۷۹ء تذکرة الرشید.
۲- حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی ۱۲۸۳ھ تذکرة الخلیل.
۳- حضرت شاہ رفیع الدین دیوبندی ۱۳۰۸ھ تذکرہ علمائے دیوبند.
۴- مولانا سید جمیل احمد مہاجر مدنی ۱۳۲۲ھ نقش حیات.
۵- مولانا سید محمد صدیق مہاجر مدنی ۱۳۳۱ھ نقش حیات.
۶- مولانا سید احمد مہاجر مدنی ۱۹۳۹ء نقش حیات.
۷- حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری ۱۳۴۶ھ تذکرة الخلیل.
۸- مولانا سید محمود احمد مدنی ۱۹۷۱ء نقش حیات.
۹- حضرت مولانا شیر محمد گھوٹوی ۱۳۸۶ھ بزم اشرف کے چراغ.
۱۰- حضرت مولانا عبد الشکور دیوبند ۱۹۶۳ء.
۱۱- مولانا شیخ عبد الحق نقشبندی مدنی.
۱۲- حضرت مولانا محمد موسیٰ مہاجر مدنی کاروان تھانوی .
۱۳- حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی ۱۹۶۵ء چالیس بڑے مسلمان.
۱۴- حضرت مولانا عبد الغفور عباسی ۱۹۶۵ء تذکرہ عبد الغفور.
۱۵- مولانا انعام کریم ۱۹۷۹ء بینات اگست ۱۹۸۹ء
۱۶- شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا ۱۹۸۲ء سوانح حضرت شیخ.
۱۷- حضرت مولانا عبد الحنان ۱۹۸۶ء بینات جون ۱۹۸۶ء.
۱۸- مولانا قاری فتح محمد پانی پتی ۱۹۸۷ء بینات جولائی ۱۹۸۷ء.
۱۹- حضرت مولانا ہاشم بخاری ۱۹۸۸ء سلوک واحسان رجب ۱۴۰۸.
۲۰- مولانا سعید احمد خان ۱۹۹۸ء بینات دسمبر ۱۹۹۸ء.
۲۱- حضرت ڈاکٹر شاہ حفیظ اللہ سکھروی ۲۰۰۰ء محاسن اسلام خصوصی نمبر.
۲۲- صوفی محمد اقبال ۲۰۰۰ء مرد باصفا.
۲۳- حضرت مفتی عاشق الٰہی ۲۰۰۲ء یادگار اسلاف.
۲۴- سید حبیب محمود احمد مدنی ۲۰۰۳ء ندائے شاہی.
۲۵- حضرت مولانا رشید الدین ۲۰۰۳ء بینات.
۲۶- حضرت مولانا منطور احمد الحسینی ۲۰۰۵ء پیکر اخلاص.
۲۷- مولانا عبد القدوس دیوبندی .
جنت المعلیٰ میں مدفون علمائے دیوبند
۱- حضرت حاجی امداد اللہ مہاجرمکی ۱۸۹۹ء حاجی امداد اللہ
۲- حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی ۱۳۰۸ھ
۳- مولانا صادق الیقین ۱۹۰۶ء تذکرة الرشید
۴- حضرت مولانا محمد سعید کیرانوی ۱۹۳۹ء
۵- حضرت مولانا حبیب اللہ فرزند لاہوری ۱۹۷۴ء
۶- حضرت مولانا خیر محمد مکی ۱۹۷۴ء بینات
۷- حضرت مولانا محمد سلیم کیرانوی ۱۹۷۷ء البلاغ محرم ۱۳۹۷ھ
۸- مولانا محمد یامین کاندھلوی ۱۹۸۱ء احوال وآثار کاندھلہ
۹- حضرت مولانا مفتی محمد خلیل ۱۹۸۲ء کاروان تھانوی
۱۰- حضرت مولانا مسعود شمیم کیرانوی ۱۹۹۱ء
۱۱- مولانا شفیع الدین نگینوی
۱۲- علامہ سید عبد الرحمن کاندھلوی
۱۳- حضرت مولانا محمد شریف جالندھری ۱۴۰۱ھ البلاغ ذیقعدہ ۱۴۰۱ھ
۱۴- حضرت مولانا مظفر احمد ۱۴۲۶ھ بینات ۱۴۲۶ھ

0 تبصرے:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔