2014/10/19

غیر مقلدین کی بہانک خدمات

0 تبصرے
غیر مقلدین کی بہانک خدمات

وہابی ازم محض ايک اسلامی فرقہ ہے جو اٹھارویں صدی میں پھلا پھولا تھا۔ اس فرقے کی مثال عيسايیوں کے پیوریٹن فرقے کی سی ہے جسے سترہویں صدی میں انگلستان، نیدر لينڈاور ميسے چوسٹ میں فروغ حاصل ہوا تھا۔پیورٹین اور وہابی دونوں فرقوں کو وعویٰ ہے کہ انہوں نے اصل دین کی طرف مراجعت کی ہے لیکن يہ دونوں فرقے مکمل طور پر نئے اور اس وقت کے مخصوص حالات کے ردعمل کے طور پر معرض وجود میں آئے تھے ۔


پیغمبر اسلام کی سوانح حیات ص 31 کيرن آرمسٹرانگ





کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر مقلدین (نام نہاداہلحدیث) میں کتنے فرقے پائے جاتے ہیں؟

غیر مقلد (نام نہاد اہلحدیث) میں14فرقے پائے جاتے ہیں

1- جماعة دعوة اہلحدیث

2- جمعیت اہلحدیث

3- غرباءاہلحدیث

4- يوتھ فورس اہلحدیث

5- سلفی اہلحدیث

6- ثنائيہ اہلحدیث

7- غزنوی اہلحدیث

8- روپڑی اہلحدیث

9- امرتسری اہلحدیث

10- بنارسی اہلحدیث

11- توحیدی اہلحدیث

12- محمد ی اہلحدیث

13- گوندلوی اہلحدیث

14- نذيریہ اہلحدیث


کیا آپ جانتے ہیں کہ فتنہ غیر مقلدیت سے کتنے فتنوں نے جنم لیا ہے؟
یوں تو ہرغیر مقلد اپنے اندر ايک فرقہ سموئے ہوئے ہيں لیکن يہاں ميں چند مشہور فرقوں کا ذکر رہا ہوں۔

مرزائی : ختم نبوت کے منکر

پرویزی(اہل قران ): احادیث پيغمبر ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

چکڑالوی:احادیث پيغمبر ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

المسلمین: احادیث پيغمبر ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

جماعت المسلمین: احادیث پيغمبر،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

حزب اﷲ: احادیث پيغمبر،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

فرقہ نيچريہ : احادیث پيغمبر ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

لطيفہ:ان میں سے ہر ايک فرقے کا يہ دعویٰ ہے ہمارے علاوہ باقی سب کافر ہيں بشمول والدہ محترمہ فرقہ اہلحدیث

وضاحت:فرقہ اہلحديث کو والدہ محترمہ کا لقب اس ليے دیا کيونکہ يہ سارے فرقے اسی کےکوکھ(گود) سے پیدا ہوئے

0 تبصرے:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔