- محمود حسن جمشیدپوری

نئی تحاریر

2018/08/02

...ہم... امت مسلم
جماعت کے حلقہ میں اثر ورسوخ رکھنے والے معتدل مزاج آور سنجیدہ اہم ذمہ داران کو بھی ہم متوجہ کرنا چاہتے ہیں کہ اکابر کی قائم کردہ آس جماعت کو جمہور امت اور سابقہ اکابر ذمہ داران کے مسلک و مشرب پر قائم رکھنے کی سعی کریں، اور مولوی سعد صاحب کے جو غلط افکار و نظریات عوام الناس میں پھیل چکے ہیں، آن کی اصلاح کی بھرپور کوشش کریں،  اگر آن پر فوری قد غن نہ لگائی گئی، تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کرلے گا۔(موقف دارالعلوم دیوبند)
 بالخصوص عام تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا آپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد کاندھلوی صاحب کم علمی کی بناء پر آپنے افکار ونظریات اور قرآن وحدیث کی تشریحات میں جمہور اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں، جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے، آس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جاسکتا ،اس لیے کہ یہ نظریات اگرچہ آیک فرد کے ہیں؛ لیکن یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے۔
مولانا سعد صاحب کاندھلوی کے غلط افکار و نظریات کو جاننے کے لیے آور اکابر ثلاثہ حضرت جی مولانا الیاس کاندھلوی آور آن کے سچے جانشین حضرت جی مولانا یوسف کاندھلوی و حضرت جی مولانا انعام الحسن رحمہمُ اللہ عنہم کے صحیح نہج و منہج کو جاننے کے لیے اس سائٹ پر تشریف لائیں